2 فروری 2013 - 20:30

کوئٹہ – سانحہ ہنگو کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام علمدار روڈ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے سانحہ ہنگو کی شدید مذمت کی.

ابنا: سانحہ ہنگو کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام علمدار روڈ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے سانحہ ہنگو کی شدید مذمت کی اور اس دلخراش سانحے میں شھید ہونے والوں کے پسماندگان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستان کے شیعہ مسلمان ایک دوسرے کے درد کو محسوس کرتے ہوئے باہمی تعاون اور اتحاد کامظاہرہ کرکے اور اسی طرح میدان میں ہمیشہ حاضر رہ کر اپنے دشمنوں کو شکست دے سکتے ہیں۔

.......

/169